the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد14-دسمبر(اعتمادنیوز)ریاستی وزیر ڈاکٹر جے گیتاریڈی آج اس وقت حادثہ کاشکار ہوتے ہوتے بچ گئیں جب وہ سدی پیٹ میں ایک شہ نشین کے منہدم ہوجانے سے نیچے گر گئیں۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق سدی پیٹ کے چیتنہ پوری کالونی میں دلتوں کی ایک تنظیم کی جانب سے گوتم بدھ کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں گیتاریڈی مہمان خصوصی تھیں۔ شہ نشین پر گنجائش سے زائد افراد کے چڑھ جانے کے باعث یہ منہدم ہوگیااور گیتاریڈی نیچے گرگئیں۔ تاہم ان کے سکیورٹی گارڈ نے انہیں اٹھالیا۔ بتایا گیا



ہے کہ اس واقعہ میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ 

ماں کی ڈانٹ ڈپٹ پر بیٹے کی خودکشی
حیدرآباد۔ 14۔ دسمبر (اعتماد نیوز) ماں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی۔ راجندر نگر پولیس نے بتایا کہ ونایک نگر کالونی بنڈلہ گوڑہ کے رہنے والے24 سالہ جے چندو نے جمعہ کی شب یہ انتہائی اقدام کیا۔ پولیس کے مطابق معمولی سی واقعہ کے بعد چندو کی ماں نے اس پر برہمی ظاہر کی تھی جس کے بعد اس نے پھانسی لے لی۔ پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کی۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.